5 فروری 2014 - 20:30
مصری فوج کے سربراہ کا صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا باضابطہ اعلان

مصری فوج کے سربراہ جنرل عبدالفتاح السیسی نے ملک کے آئندہ صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔

ابنا: مصری فوج کے سربراہ جنرل عبدالفتاح السیسی نے ملک کے آئندہ صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ برس عبدالفتاح السیسی نے ہی سعودی عرب کے تعاون سے  ملک کے پہلے منتخب سیاسی صدر محمد مرسی کا تختہ الٹنے میں اہم کردار ادا کیا تھا اور ملک کی فوجی انتظامیہ نے گزشتہ ماہ انہیں صدارتی انتخاب میں امیدوار کی حیثیت سے حصہ لینے کی اجازت دی تھی۔

.......

/169